کچھ معلوم نہیں، فیصل کریم کنڈی کا گورنر راج بارے لاعلمی کا اظہار
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ میں گورنر راج کے بارے میں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد ہونے کے بارے میں علم نہیں، ماضی میں بھی سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد…