کوئی کسی کو تنگ نہیں کررہا، سب اپنی مستی ہیں: عظمیٰ بخاری کا بسنت پر پیغام
پنجاب بھر میں عورتیں، بچے، بزرگ، سب بسنت انجوائے کر رہے ہیں، کئی برسوں کے بعد لاہور میں ایک بار پھر گلی گلی کوچہ کوچہ میں بسنت بہار آ گئی۔
لاہور کی سڑکیں اور گلیاں اس وقت پتنگوں سے سجی ہوئی ہیں، پتنگ اور ڈور مہنگی ہونے کے باوجود شہر بھر…