کوئٹہ،مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خریداروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی کوئٹہ میں مویشی منڈیاں آباد ہونے لگیں، تاہم ان مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خریداروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
عید الاضحیٰ کی آمد میں اب تقریباً 2 ہفتوں کا وقت رہ گیا ہے، کوئٹہ…