کرپشن کی تو علی امین گنڈاپورکوکون اینٹ مارے گا؟پیپلزپارٹی کا ردعمل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کہتے ہیں کرپشن کرنے والے کا سر پھاڑ دیں، اگر وزیر اعلیٰ علی امین کرپشن کریں تو انہیں کون اینٹ مارے گا۔
ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین…