کرغزستان میں پاکستانی اپنے گھروں میں رہیں،عطاتارڑ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں پاکستان کے سفیر نے تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایکس اکائونٹ کا استعمال کرتے ہوئے کہا…