کراچی، بچے نے بہادری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں بچے نے کمال بہادری اور حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔
اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس نے بروقت پہنچ کر گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں کو گھیر لیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو…