کراچی: وزیر داخلہ کی پولیس کو رمضان کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرنے کی ہدایت
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پولیس کو فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
اپنے بیان میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ سندھ پولیس ایک جامع کنٹی جینسی…