کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس چوکی کو آگ لگادی
گزشتہ روز ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملے کے خلاف کراچی میں مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران کشیدگی دیکھنے میں آئی۔
پولیس کے مطابق مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا، جس پر پولیس اور رینجرز…