کراچی: جوڈیشل کمیشن کے گل پلازہ کے دورے اور سوالات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے احکامات پر بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کے گل پلازہ کے دورے کے دوران سامنے آنے والی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکام نے کمیشن کو سب سے پہلے عمارت کے فرنٹ سائیڈ اور اندرونی حصوں کا معائنہ کروایا،…