کراچی آگ اور خون کے کردار ؟
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر نہیں بلکہ سب سے بڑا المیہ ہے۔ ایک ایسا شہر جو ملک کو چلاتا ہے مگر خود رینگ رہا ہے۔ ایک ایسا شہر جو اربوں روپے ٹیکس دیتا ہے مگر بدلے میں لاشیں وصول کرتا ہے کراچی جل رہا ہے اور یہ جلنا کسی ایک دن یا ایک حادثے کا…