کاشتکاروں کی تباہی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
*ملتان: کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کاشتکاروں کی تباہی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔*
خالد کھوکھر نے کہا کہ دل کرتا ہے کہ زراعت کا مرثیہ اور جنازہ پڑھوں، کیوں کہ زراعت حکومتی ترجیحات میں…

