ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 5، 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے عمر ایوب کے…