ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید،وزیرداخلہ کی مذمت
ڈی آئی خان (نیوزڈیسک)یارک پلازا کے قریب فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید ہوگئے۔
اس حوالے سے ڈی آئی خان پولیس…