9 مئی کے 14 کیسز میں عمران خان قصور وار قرار
لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے، وہ 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ڈی آئی جی انویسٹی…