ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد کابینہ کے اراکین کوبم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد انتظامیہ کے کئی اراکین کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں دی گئیں۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کے ترجمان کیرولین لیویٹ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ رات اور آج صبح نومنتخب…