ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آمد,سیشنزکس دن کس شہر میں اور کہاں؟ دورے کا مکمل شیڈول دیکھیں
بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر عبد الکریم نائیک کے دورہ پاکستان کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا ہے، جس سے ڈاکٹر نائیک کے پروگراموں میں بہ آسانی شرکت کی جا سکتی ہے۔
گزشتہ دن ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا…