چین کے طاقتور فوجی جنرل کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع
چین میں فوج کے ایک انتہائی اعلیٰ عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی کے خلاف…