چین کی مدد سے پاکستان میں ثقافتی ورثے کا تحفظ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ضلع مردان میں واقع تخت بھائی میں غیر معمولی طور پر محفوظ اور شاندار خوبصورتی کی حامل قدیم بودھ خانقاہ کی پتھر کی سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے محمد حسن کا ذہن بدھ مت کی تاریخ اور ثقافت سے متعلق سوچ میں غرق تھا۔
پاکستان…