چیمپئنز ٹرافی، پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیابھارتی ٹیم کے انکار سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر آئی سی سی کو خط لکھا جس میں کرکٹ بورڈ نے…