چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو آج سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پر ایک حادثہ پیش آ گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی ایک موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ…