چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار کردیا
پاکستان کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سے ملنے سے انکار کردیا۔
رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے بعد وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے لیکن ان کی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ملاقات نہیں…