چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس روانہ
ماسکو(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک ہفتے کے دورے پر روس روانہ ہوگئے۔
روس کے چیف الیکشن کمشنر اور ایس سی او کی دعوت پر سکندر سلطان راجہ روس گئے ہیں جہاں وہ صدارتی الیکشن میں مبصر ہوں گے۔
واضح رہے کہ روس میں صدارتی…