چیئرمین ایف بی آر کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات، ٹیکس معاملات میں…
اسلام آباد میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اٹھارہ رکنی وفد نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس کی قیادت چیمبر کے صدر سردار طاہر محمود کر رہے تھے۔ ملاقات کے دوران…