چھینک روکتے ہیں تو خبردار ہوجائیں!
اگر آپ بھی کسی وجہ سے چھینک روکتے ہیں تو خبردار ہوجائیں۔
چھینک کا آنا فطری عمل ہے لیکن کبھی کبھار کسی ایسی جگہ جیسے آفس، مہمانوں کے سامنے یا پھر کسی دوسری جگہ لوگ چھینک لینے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں اور اسے روک لیتے ہیں لیکن ایسا کرنا…
