چند ہفتوں میں غزہ کے اڑھائی لاکھ سے زیادہ شہری نقل مکانی کر چکے، اسرائیلی فوج کا دعوی
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں میں غزہ شہر کے ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی جان بچانے کے لیے نقل مکانی کر چکے ہیں۔
فوج نے شہریوں کو جنوبی علاقوں کی طرف جانے کی ہدایت دی ہے تاکہ وہ شہر کے باقی حصے پر کنٹرول حاصل کر سکیں۔ اقوام…