چند سیکنڈ میں 700 کلومیٹر کی رفتار، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
چین نے دنیا کی تیز ترین میگ لیو ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا
چین میں میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹیکنالوجی کے تحت تیار کی گئی دنیا کی تیز ترین ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر…