چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔
ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر رانا مشہود احمد خاں نے کہاکہ…