پیپلز پارٹی کا صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ
پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر اسلام آباد آرڈیننس جاری کرنے کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا۔
نوید قمر کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ جس کے بعد کورم پورا نہ ہونے پرقومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی 15…