پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کاامکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی،ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
میڈیا رپوٹس کے مطابق یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان…