پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ جانیں
پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیشگوئی کی جارہی ہے کہ 16 اکتوبر 2024 سے ڈیزل کے لیے 10.25 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل فی الحال 15 اکتوبر کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…