پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان
وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جن کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی…