پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمٰن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مولانا فضل الرحمٰن اکٹھے ہوگئے تو یہ حکومت تین سے چار ماہ چلے گی، اسے زیادہ نہیں۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا…