پی ٹی آئی کی 14 دسمبر کی کال فیض حمید کے ٹرائل کو مد نظر رکھ کر دی گئی، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال اور دیگر رہنما شریک تھے ملاقات کے بعد سینیٹر فیصل واوڈا اورمصطفیٰ کمال…