پی ٹی آئی کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ مغربی ایشیا سے آپریٹ ہونے کا انکشاف
پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ مغربی ایشیا سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس نے لوکیشن بتانے والا ایک فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے تمام صارفین کی اصل لوکیشن اور بنیادی معلومات کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔ اسی فیچر…