پی ٹی آئی کا 15 دسمبر کو یوم شہدا منانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 15 دسمبر کو یوم شہداءکا دن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، پشاور سمیت دنیا بھر میں کارکنان دعا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ جیل میں بات چیت کے دوران پتا چلا کہ بانی پی ٹی آئی کو…