پی ٹی آئی نے گرفتار کارکنوں کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیا؛ ورثاء غصہ میں پھٹ پڑے
پی ٹی آئی پر اپنے گرفتار کارکنوں کو تنہا چھوڑنے کے الزامات، کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
گزشتہ روز ضلع کچہری لائے گئے گرفتار کارکنوں کے رشتہ داروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی قیادت پر سخت سوالات اٹھائے۔…