پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوں جنید اکبر و دیگر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔
عدالت نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔اس حوالے سے جسٹس خادم حسین سومرو نے پی ٹی آئی…