پی ایس ایل کی ٹکٹیں مفت نہیں ملیں گی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہاسپٹلیٹی (اسپیشل) باکس اور مفت ٹکٹس دینےکا سلسلہ بند کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے وی آئی پی باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنےکےاحکامات جاری کردیے۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تمام میچز کےلیے بھی…