پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
زیادہ وقت اسلام آباد میں تو صوبہ کون دیکھ رہا، صحافی کے…