پولٹری فارم مالکان کا مرغی کی قیمت پر مذاکرات سے انکار
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز نے ضلعی انتظامیہ سے مرغی کی قیمت پر مذاکرات سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز نے ضلعی انتظامیہ سے مرغی کی قیمت پر مذاکرات سے انکار کر دیا۔…