پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ پھوڑ، قادر مندوخیل اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔242 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
قادر مندوخیل کی اپنے ساتھیوں…