پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی درخت کٹائی، ٹمبر مافیا کی سرگرمیوں کا انکشاف
لاہور کی تاریخی اور سرسبز جامعہ پنجاب میں درختوں کی مبینہ طور پر غیر قانونی کٹائی کا ایک سنگین معاملہ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں ٹمبر مافیا کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ شیخ زاید اسلامک سینٹر کے احاطے میں پیش آیا…