پنجاب کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ، نواز شریف نے گرین سگنل دے دیا
شریف خاندان کی اہم مشاورت میں پنجاب کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں نواز شریف نے کابینہ کی توسیع کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مری کے تفریحی مقام پر ہونے والی اس اہم بیٹھک میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز…