پنجاب میں ڈینگی کے 17 کیسز رپورٹ ، اعدادو شمار جاری
لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے
ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 17 کیسز رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 92 کیسز جبکہ رواں سال اب تک…