پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ
لاہور میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کے لیے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب نے سال 2025 میں…