پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ
لاہور : پنجاب میں پہلی بار مفت میت منتقلی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر منتقل کرنے کے لیے مفت ایمبولینس سروس کی منظوری دے دی گئی۔
سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی…