پنجاب میں غیرمعیاری جان بچانے والی ادویات کا انکشاف، 10 معروف ادویات پر پابندی
لاہور: پنجاب میں فروخت ہونے والی 10 معروف ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئیں اور ان کے مخصوص بیچز پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے مطابق جان بچانے والی ادویات سمیت الرجی، دل کے امراض، سکن انفیکشن،…