پنجاب میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ، مریم نواز نے کسانوں کو خوشخبری سنا دی
لاہور: پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور صوبے بھر میں 12 ملین میٹرک ٹن تاریخی پیداوار حاصل ہوئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس موقع پر وزیر اعظم سے آلو کی برآمدات کی اجازت طلب کی تاکہ…