پنجاب: خسرہ کے مزید 220 کیسز رپورٹ
لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبۂ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 220 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
وزیرِ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک 14 ہزار 809 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
وزیرِ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…