پنجاب حکومت کا سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،30 جون سےصحت کارڈ پرتمام طبی سہولیات بند کردی جائیں گی۔
صحت کارڈکمپنی کی طرف سےسرکاری اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کوبھجوائے گئے مراسلے کے مطابق 30 جون سےصحت کارڈ…